تو کسی چيز کو چهو نہيں سکتا تها ميں نے اپنے چهرے کو چهوا تو ميرا ہاته اس کے بيچ سے گزر جا رہا تها اور مجهے عجيب سا لگ رہا تها ميں وہاں پر کهڑا تها اور

Save this PDF as:
 WORD  PNG  TXT  JPG

Size: px
Start display at page:

Download "تو کسی چيز کو چهو نہيں سکتا تها ميں نے اپنے چهرے کو چهوا تو ميرا ہاته اس کے بيچ سے گزر جا رہا تها اور مجهے عجيب سا لگ رہا تها ميں وہاں پر کهڑا تها اور"

Transcription

1 ک اي ميرا ابديت کا سفر ايمبولينس رات کو جب مين موريشيز جزيے کے سمندر ميں جهينگوں کی تلاش کے ليے غوطا لگايا تو پانچ جيلی مچهليون نے مجهے کاٹ ڈالا جن کو مقامی مچهيرے انديکهی کہتے ہيں باکس جيلی مچهلی کا کاٹا بہت خطرناک اور جاں ليوا ہوتا ہے ا سڑيليا ميں اسکے کاٹے سے ستر کے قريب لوگوں کی اموات ہو گي يں تهيں بہت سی کتابوں مين اس خاص قسم کی جيلی مچهلی کا شمار دنيا کی زہريلی مخلوق ميں ہوتا ہے جب جيلی مچهلی نے مجهے کاٹا تو ميرا سارے جسم پر سکتا تاری ہوگيا اس وقت مجهے ايمبولينس پر هسپتال لے جا رہے تهے تو مجهے ميری ساری زندگی ميرے سامنے نظرا نے لگی اس وقت ميں خدا پر يقين نہيں رکهتا تها مجهے پتا تها کے ميری موت قريب ہے اور يہ پتا نہيں کے اسکے بعد بهی کوي ی زندگی ہے يا نہيں جب ميں ليٹا هوا تها تو مجهے ميری ماں دعا کرتی اور کہتی ہوي ی نظر ا ي ی کے خدا سے معافی مانگوں وہ معاف کريگا ميرے خانداں ميں ميری ماں صرف دعاگو مسيحی عورت تهی ميں نہيں جانتا تها کے کسے معافی مانگوں اور کوي ی خدا ہے جو مجهے دعا کرنا سکهاي ےا تو اچانک مجهے خدا نے دعا ربانی دکهاي ی اور ميں نے اپنی زندگی ميں پہلی دفعہ دل سے دعا کی اور خداوند کواپنی زندگی سونپ دی موت اور جہنم ايمبولينس روکی اور انهوں نے مجهے ويلچيي ر پر بٹها کر ہسپتال لے گي ے نرس نے ميرا دو دفعہ بلڈ پريشر ديکها مگر وہ ميری کوي ی دڑکں نہ ديکه سکی ميری نسيں کام کرنا چهوڑ گيي ں تهيں ڈاکٹروں نے ميری زندگی بچانے کےليي ے مجهے بہت ساری انجيکشں لگاي ے مگرميری وہ ہی حالت تهی کچه دير کے ليي ے مجهے لگا کے ميرا جسم پندرہ منٹ کے ليے زندگی سے دور ہوگيا ہے اس وقت ميں نے اپنے اپ کو گہرے انديهرے ميں پايا اور اندازا بهی نہيں تها کے ميں کہاں پر ہوں ميں روشنی کے ليي ے لاي يٹ کے بٹں کی تلاش کر رہا تها ميں سمجها کے ميں ہسپتال ميں ہوں جسے ميں گہراي ی ميں گيا

2 تو کسی چيز کو چهو نہيں سکتا تها ميں نے اپنے چهرے کو چهوا تو ميرا ہاته اس کے بيچ سے گزر جا رہا تها اور مجهے عجيب سا لگ رہا تها ميں وہاں پر کهڑا تها اور اپنے جسم کے کسی حصے کو چهو نہيں سکتا تها ميں جب وہاں پر تها تو سوچنے لگا کے يہ عام انديهرا نہيں مگراور کچه وہاں پر ہے مجهے محسوس ہورہا تها کے کوي ی وہاں پرموجود ہے اور ديکه رہا ہے کوي ی روحانی سايہ وہاں پر سے ا وازا نے لگی کے ميں اس ہی جہنم کے لاي ق ہوں ميں اس کو حقيقت نہيں سمجه رہا تها اسی وقت روشنی کی ايک کرں نظر ا ي ی جو اوپر کی طرف مجهے اٹها کر صرف روشنی ميں لے گي ی ايسے لگ رہا تها کے اوپر کوروشنی کا گول دي را تها ميں مٹی کے زروں کی مانند اس روشنی ميں اٹهتا گيا سفر ميں نے اپنے ا پ کو کسی لمبے مگر تنگ رستے ميں پايا جيسے کوي ی غار ہو اس کے ا خر ميں ميں نے روشنی کو ديکها اس سے لگ رہا تها کے وہ کاي نات کا مرکز ہو ميں اس نور کو ديکه رہا تها وہ مجهے اس روشنی کے پاس تيزی سے لے جا رہی تهی اس غار والے رستے ميں ايک روشنی کی لہر کو ديکها جو ميرے جسم سے گزر گي ی جس سے ميں نے محسوس کيا کے ميرے روح کو تقويت ملی ہے وہ سب بہت اچها تها وہ کوي ی عام روشنی نہيں مگر زندگی مثل تهی ا دهے رستے ميں ايک روشنی کی لہر جو ميرے جسم کو حقيقی امن ايک اور لہر نے ميرے جسم کو حقيقی خوشی بخشی اس رستے کے بعد ميں نے اپنے ا پ کو بہت روشنی اور طاقت کے سامنے پايا اسے لگا جسے کاي نات اس کا وہ محور ہو ميں وہاں پر کهڑا سوچ رہا تها کے وہ صرف کاي نات کا نور ہے يا کوي ی طاقت اس کے بيچ ميں کهڑی ہے جلدی سے ايک ا واز نے مجهے وہاں سے ميرا نا م لے کرکہا کے اي ين کيا تم واپس جانا چاہتے ہو واپسی! تو ميں نے سوچا ميں کہاں پر ہوں ميں نے اپنے پيچهےديکها تو اس غار والے رستے کو گہرے انديهرے ميں جاتے ديکها روشنی

3 ميں نے سوچا کے انديهرا ہسپتال کا بسترا يا ميں سچ مچ ميں اپنے جسم سے الگ ہوں کيا يہ حقيقت ہے کيا ميں وہاں پر کهڑا ہوں يا کيا ميں بيهوش ہوں اور کوي ی خواب ديکه رہا ہوں ميں نے واپس روشنی کو ديکها وہ وہيں پر تهی ميں نے جواب ديا کے مجهے پتا نہيں ہے کے ميں کہاں پر ہوں اگر ميں اپنی جسمانی حالت ميں نہيں ہوں تو ميں واپس جانا چاہتا ہوں مجهے جواب ا يا اگر تم واپس جانا چاہتے ہوتو پهر تم کو ني يں نورميں چلنا ہوگا ميں نے سوچا ني يں روشنی يہ سامنے والا نور ہے ميں نے پوچها کے کيا ا پ وہ حقيقی نور ہو تو ميری سامنے الفاظ ظاہر ہوي ے کہ خدا نور ہے اور اس ميں زرا بهی تاريکی نہيں 1 يوحنا 1 5 ( ميں نے اس سے پہلے کبهی بهی باي بل نہيں پڑهی تهی سو مجهے پتا ہی نہيں تها کے يہ سب کچه باي بل ميں لکها ہے ميں نے سوچا کہ خدا نور ہے اور وہ ہی حقيقی نور ہے ميں نے وہاں پر کوي ی تاريکی نہيں ديکهی ميں تاريکی سے ا يا ميں نے وہاں پر کوي ی شطانی قوت يا سايہ نہ ديکها اسے لگا جسے ميں خدا کی حضوری ميں کهڑا ہوں وہ ميرا نام پہلے سے ہی جانتا تها ميں نے نہيں بتايا يہ تو خدا ہی کرسکتا ہے خدا جانتا ہے کے ميرے دل ميں کيا ہے يہ سب خدا ہی جان سکتا ہے اور وہ جان سکتا ہے کے ميں نے اپنی زندگی ميں کون سے برے کام کيي ے ميں نہيں چاہتا تها کے خدا ان کو ديکهے اس وقت ميں شرمندہ ہوا اور چاہ رہا تها کے ميں واپس تاريکی ميں چلا جا وں جو ميرے اصلی جگہ ہے ميں سمجها کے کسی سے غلطی ہوگي ی ہے کے مجهے اس جگہ پر لے ا يا ہے ميں نے اس وقت پيچهے انديهرے کو ديکها تو پهر سے ايک روشنی کی لہر نے مجهے چهوا اور مجهے خدا کی حقيقی محبت محسوس کی اور يہ کے خدا مجه سے کتنی محبت کرتا ہے ميں نے مجبوری کے حالت ميں اس کا پاک نام ليا اور اس سے پہلے نہ جانا ميں ايک اچها شخص نہيں کوي ی مسي لا نہيں کے ميں نے کيا کہا مگرخدا کی محبت مجه ميں سراريت کرنے لگی ميں نے اپنے ا پ کو خدا کی حضوری ميں رونے جيسا محسوس کيا ميں بہت خوشی محسوس کررہا تها کے خدا نے مجهے اسی بری سی حالت معاف کيا جيسے محبت کی کرنوں کی روانی بند ہوي ی تو ميں نے روشنی ميں قدم بڑہا کرخدا کو ديکهنا چاہا اس وقت ميں بہت قريب تها ميں نے پوچها کيا ميں اپنا قدم بڑہا سکتا ہوں مگر مجهے کوي ی جواب نہيں ملا ميں سمجها

4 کے خدا نے مجه سے اتنی محبت کی ہے اور اس بات پر ناراض نہ ہوگا ميں نے اپنے قدم روشنی ميں اٹهاي ے تو اپنے ا پ کو تيز روشنی ميں گم ہوتے محسوس کيا وہ بہت تيکی روشنی تهی جس کو سيدها ديکه نہيں سکتا تها اسے لگ رہا تها کے روشنی مجه ميں جزب ہورہی تهی اس کا مرکز بہت چمک رہا تها اور ميں نے اس کی صرف بڑہنا چاہا مجهے اس جگہ سے کوي ی حکمت کی طاقت محسوس ہورہی تهی جو ميرے ٹوٹے ہوي ے دل کو تسلی اور راحت بخش رہی تهی ميرے دل و جان کو بہت اچها لگ رہا تها جو بڑا خوبصورت تها خدا اچانک وہ جگہ بيچ سے کهول گي ی اور ميرے سامنے ايک شخص نظر ا يا مگر ايسا شخص پہلے ميں نے اپنی زندگی ميں نہيں ديکها تها اس کے کپڑے سفيدی سے چمک رہے تهے جسے نور کے کپڑے ہوں ميں نے اس کے ہاتهوں کو ديکها جو مجهے خوش ا مديد کيہ رہے تهے ميں جانتا تها کے ميں خدا کو ديکه رہا ہوں جب ميں نے اس کے منہ کی طرف ديکها تو روشنی کی طاقت سات گنہ زيادہ ہوگي ی ا پ خدا کو ديکه نہيں سکتے کونيکہ اس کا چہرا صاف اور پاک نور ہے کيا خوبصورتی تهی وہ ميں نے خدا سے کہا کہ ميں ا گے قدم بڑہا وں ميں سمجها کے ميں ايسا کرسکتا ہوں ميں خدا کو ديکهنا چاہتا تها اس وقت ميرے چاروں طرف محبت کی لہريں گومنے لگيں ميں اپنے ا پ کو بڑا پرسکوں محسوس کرنے لگا جب ميں ايک قدم کی دوری پر تها تو ميں نے خدا کے شبيه پر ديکهنا چاہا مگر ميں نہيں جانتا تها کے کوي ی شخص خدا کو ديکه کر زنده رہ سکتا ہے ميں نے اپنے منہ کو گهمايا تو ديکها وہ چمکدارسی چيز سے ڈهکا ہوا تها اور جب خدا مڑا تو اس کی ساری معموری اس کے ساته موڑگي ی اس کے پيچهےايک ني يں دنيا کهول گي ی ہری چراگاہ ايک صاف شفاف ندی چلتے ہوي ے ہری گهاٹی ميرے باي يں طرف پہاڑ اوپر نيلا ا سماں ميری دہنے طرف درخت اور پهولوں کے فصل اور خدا کا نور سارے طرف سب کچه انديکها حقيقی تخليق ميں نے اپنے دل ميں جانا کے ميرا وہيں سے تعلق ہے اور خدا نے مجهے بنايا اس ميں ميرے رہنے کو ميں جانتا تها کے ميں اپنے حقيقی گهر ميں ہوں

5 واپسی ميں ابهی وہاں پر داخل اور تحقيق کرنے والا تها توخدا نےمجه سے پوچها کے تم نے ابهی سب کچه ديکها اور کہا کے ابهی تم اندر ا نا چاہتے ہو يا واپس جانا چاہتے ہو ميں نے سوچا ميں واپس نہيں جاو ں گا اورميرا دنيا ميں کوي ی نہيں اورکوي ی بهی نہيں جو مجه سے پيار کرتا تها ان سب نے مجهے نيچا اور استعمال کيا ميراکوي ی بهی نہيں ميں يہاں پر رہوں گا خدا وہيں پر تها اور ميں نے پيچهے ديکها کہ ظالم دنيا کو خير باد کہوں اور پيچهے ميری ماں اس غ ار کے سامنے کهڑی تهی اور ميں نے سوچا کہ صرف ميری زندگی ميں ايک شخص ہے جس نے مجهے پيار ديکهايا وہ ميری ماں تهی اور اس نے ميرے ليي ے ہر روز دعا کی اور مجهے صحيح رستہ دکها يا ميں نے سوچا اگر ميں مرا ہوا ہوں اور ميں جنت ميں جاو ں تو ميری ماں کيا سوچے گی کيا اس کو پتا ہوگا کے ميں جنت ميں ہوں يا جہنم ميں ہوں کونيکہ اس کو معلوم تها کے ميرا خدا پر کوي ی ايماں نہيں تها ميں نے محسوس کيا کے اس کا دل نہ ٹوٹ جاي ے اور يہ کے وہ جانتی ہو يا نہيں کے خدا نے ميری دعاي يں سن ليي ں اور ايمبولينس ميں مجهے معاف کرديا ميں نے سوچا کے ميں اپنی ماں کے ساته ايسا کسے کرسکتا ہوں اور يہ سب صرف اپنے ليي ے کے جنت ميں اس طريقے سے چلا جاو ں اور ميں نے اس وقت فيصلا کيا کہ ميں واپس زميں پر لوگوں کے پاس جاو ں اس وقت خدا نے مجهے کہا کے اگر ميں دنيا ميں جاو ں تو ضرور ہے کے ميں ساری باتوں کو ني يں روشنی ميں ديکهوں ميں سمجها کے مجهے ابهی خدا کے نظر سے ديکهنا ہوگا جسے محبت خوشی معافی اس کے روحانی خيال سے نہ کے ميرے فانی اور عارضی خيال سے پيچهے ميں نے اس غ ار کے طرف ديکها تو مجهے اپنا سارا خانداں اور ہزاروں لوگ نظر ا نے لگے ميں نے خدا سے پوچها کے ان لوگوں کا کيا ہوگا خدا نے کہا اگر تم واپس نہيں گي ے تو ان ميں سے بہتوں کو مجهے کو جاننے کا موقع نہ ملے گا ميں نے خدا کوبتايا ان ميں سے ميں بہتوں کو نہيں جانتا اوران سے محبت بهی نہيں کرتا مگر ميں اپنی ماں سے محبت کرتا تها اوراس کی وجہ سے واپس جانا چاہتا ہوں خدا نے مجهے کہا کے ميں ان سب لوگوں سے محبت کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کے يہ سب مجهے جانے ميں نے خدا سے

6 کہا کے ميں واپس کيسے نيچے غار ميں جاو ں اور ہسپتال کے بستر پرموجود ہوں خدا نے مجهے کہا کے بيٹا اپنے سر کو نيچا کرو اور ا نکهوں کو بند کرو ابهی اپنی ا نکهوں ميں نمی کو محسوس کرو اور اپنی ا نکهوں کو کهولو اور ديکهو اور ميں جلدی سےاپنی جسمانی حالت ميں ا گيا زمين پر واپس جيسے ميں نے اپنی ا نکهوں کو کهولا ميں واپس ہسپتال کے بسترے پر اپنی دہنی ٹانگ اوپر اتهی ہوي ی ديکهی ايک انڈيں ڈاکٹر کے ہاتهوں ميں تهی جوپہلے ميری زندگی کو بچا رہا تها اس کے ہاته ميں چاقو اور کچه تيکے اوزار تهے وہ ميرے پاو ں کو اس سے کچه اندر دبا رہا تها جيسے کيسی گوشت کے ٹکڑے کو کر رہا ہو اس کو پتا نہيں تها کے ميں اسے ديکه رہا ہوں ميں سوچنے لگا کے يہ ميرے پاو ں کو اس چاقو کے ساته کيا کر رہا ہے اس وقت کسی چيز نے ڈاکٹر کو ڈرايا اور اس نے مڑ کر ميرے طرف ديکها اور ايک ا نکه کو اس کو کهلا ديکهتے پايا اس کے چہرے پر خوف سا طاری ہوگيا اسے ايسا لگا جيسے کسی مردے کو ديکه رہا ہو ميری ا نکه بهی اتنا نہيں ہلی اور ميں ديکه رہا تها کے ڈاکٹرسوچ رہا ہے کے ميں اس پاو ں کو کيا کروں اور کوي ی اس سےلگا کے کوي ی بهوت اس کو ديکه رہا ہے وہ ڈر کر چلا گيا ميں بهی اس وقت يہ سوچ رہا تها کے کيا ميں نے خدا کو ديکها ہے اور اس نے مجهے ميری زندگی واپس کردی ہے ميں وہاں پر ليٹا ہوي ا تها تو خدا کا ا واز سنا کے بيٹا ميں نے تيری زندگی لوٹادی ہے ميں نے کہا اگريہ سب سچ ہے تو ميں اپنے ا پ کو بيمار محسوس کر رہا ہوں مجهے اور قوت بخش تاکہ ميں کهڑا ہوسکوں ميری گردں ميں قوت ا ي ی اور ميں نے اپنی دوسری ا نکه کهولی اور دروازے کے ساته بہت سے نرسوں اور دوسروں کو ديکها وہ ميرے طرف ديکه رہے تهے جسے کوي ی مردہ زنده ہوي ا ہو جب ميں نے ان کو ديکها تو وہ سب دروازے سے باہرواپس جانے لگے ميں سمجه رہا تها کہ ميں تقريبا پندره منٹوں تک مرا ہوي ا تها ميں نے اس رات خدا سے دعا کی اور کہا کے مجهے تهيک کردے تاکہ ميں ہسپتال سے جا سکوں اس رات کو خدا نے مجهے تندرستی بخشی اور مين دوسرے دن ہسپتال سے جا سکا ميں نے خدا سے پوچها کے ميں اب کيا بنوں ميں ديکه رہا تها کے ميری ساری زندگی تبديل ہورہی تهی خدا نے

7 ) مجهے بتايا کے ميں ايک مسيحی ہوں اور مجهے خدا کے کلام باي بل کو پڑہنا ہے ميں نے اس سے پہلے کبهی بهی باي بل کو نہ پڑہا تها اور نہ کبهی نيا مخلوق بنا تها اور ميں نے ساری باي بل کو اگلے چه ہفتوں ميں پڑها اور ميں پہلے جيسا نہ رہا اور يقين کرتا ہوں کہ ميں نے اپنے خداوند مسيح کو اس کی معموری ميں ديکها( مکاشفہ : اگر ا پ نجات کے بارے ميں مزيد جاننا چاہتے ہيں تو اس صفعہ کو پڑہيں Have a look at the salvation page on this website.