تو کسی چيز کو چهو نہيں سکتا تها ميں نے اپنے چهرے کو چهوا تو ميرا ہاته اس کے بيچ سے گزر جا رہا تها اور مجهے عجيب سا لگ رہا تها ميں وہاں پر کهڑا تها اور

Size: px
Start display at page:

Download "تو کسی چيز کو چهو نہيں سکتا تها ميں نے اپنے چهرے کو چهوا تو ميرا ہاته اس کے بيچ سے گزر جا رہا تها اور مجهے عجيب سا لگ رہا تها ميں وہاں پر کهڑا تها اور"

Transcription

1 ک اي ميرا ابديت کا سفر ايمبولينس رات کو جب مين موريشيز جزيے کے سمندر ميں جهينگوں کی تلاش کے ليے غوطا لگايا تو پانچ جيلی مچهليون نے مجهے کاٹ ڈالا جن کو مقامی مچهيرے انديکهی کہتے ہيں باکس جيلی مچهلی کا کاٹا بہت خطرناک اور جاں ليوا ہوتا ہے ا سڑيليا ميں اسکے کاٹے سے ستر کے قريب لوگوں کی اموات ہو گي يں تهيں بہت سی کتابوں مين اس خاص قسم کی جيلی مچهلی کا شمار دنيا کی زہريلی مخلوق ميں ہوتا ہے جب جيلی مچهلی نے مجهے کاٹا تو ميرا سارے جسم پر سکتا تاری ہوگيا اس وقت مجهے ايمبولينس پر هسپتال لے جا رہے تهے تو مجهے ميری ساری زندگی ميرے سامنے نظرا نے لگی اس وقت ميں خدا پر يقين نہيں رکهتا تها مجهے پتا تها کے ميری موت قريب ہے اور يہ پتا نہيں کے اسکے بعد بهی کوي ی زندگی ہے يا نہيں جب ميں ليٹا هوا تها تو مجهے ميری ماں دعا کرتی اور کہتی ہوي ی نظر ا ي ی کے خدا سے معافی مانگوں وہ معاف کريگا ميرے خانداں ميں ميری ماں صرف دعاگو مسيحی عورت تهی ميں نہيں جانتا تها کے کسے معافی مانگوں اور کوي ی خدا ہے جو مجهے دعا کرنا سکهاي ےا تو اچانک مجهے خدا نے دعا ربانی دکهاي ی اور ميں نے اپنی زندگی ميں پہلی دفعہ دل سے دعا کی اور خداوند کواپنی زندگی سونپ دی موت اور جہنم ايمبولينس روکی اور انهوں نے مجهے ويلچيي ر پر بٹها کر ہسپتال لے گي ے نرس نے ميرا دو دفعہ بلڈ پريشر ديکها مگر وہ ميری کوي ی دڑکں نہ ديکه سکی ميری نسيں کام کرنا چهوڑ گيي ں تهيں ڈاکٹروں نے ميری زندگی بچانے کےليي ے مجهے بہت ساری انجيکشں لگاي ے مگرميری وہ ہی حالت تهی کچه دير کے ليي ے مجهے لگا کے ميرا جسم پندرہ منٹ کے ليے زندگی سے دور ہوگيا ہے اس وقت ميں نے اپنے اپ کو گہرے انديهرے ميں پايا اور اندازا بهی نہيں تها کے ميں کہاں پر ہوں ميں روشنی کے ليي ے لاي يٹ کے بٹں کی تلاش کر رہا تها ميں سمجها کے ميں ہسپتال ميں ہوں جسے ميں گہراي ی ميں گيا

2 تو کسی چيز کو چهو نہيں سکتا تها ميں نے اپنے چهرے کو چهوا تو ميرا ہاته اس کے بيچ سے گزر جا رہا تها اور مجهے عجيب سا لگ رہا تها ميں وہاں پر کهڑا تها اور اپنے جسم کے کسی حصے کو چهو نہيں سکتا تها ميں جب وہاں پر تها تو سوچنے لگا کے يہ عام انديهرا نہيں مگراور کچه وہاں پر ہے مجهے محسوس ہورہا تها کے کوي ی وہاں پرموجود ہے اور ديکه رہا ہے کوي ی روحانی سايہ وہاں پر سے ا وازا نے لگی کے ميں اس ہی جہنم کے لاي ق ہوں ميں اس کو حقيقت نہيں سمجه رہا تها اسی وقت روشنی کی ايک کرں نظر ا ي ی جو اوپر کی طرف مجهے اٹها کر صرف روشنی ميں لے گي ی ايسے لگ رہا تها کے اوپر کوروشنی کا گول دي را تها ميں مٹی کے زروں کی مانند اس روشنی ميں اٹهتا گيا سفر ميں نے اپنے ا پ کو کسی لمبے مگر تنگ رستے ميں پايا جيسے کوي ی غار ہو اس کے ا خر ميں ميں نے روشنی کو ديکها اس سے لگ رہا تها کے وہ کاي نات کا مرکز ہو ميں اس نور کو ديکه رہا تها وہ مجهے اس روشنی کے پاس تيزی سے لے جا رہی تهی اس غار والے رستے ميں ايک روشنی کی لہر کو ديکها جو ميرے جسم سے گزر گي ی جس سے ميں نے محسوس کيا کے ميرے روح کو تقويت ملی ہے وہ سب بہت اچها تها وہ کوي ی عام روشنی نہيں مگر زندگی مثل تهی ا دهے رستے ميں ايک روشنی کی لہر جو ميرے جسم کو حقيقی امن ايک اور لہر نے ميرے جسم کو حقيقی خوشی بخشی اس رستے کے بعد ميں نے اپنے ا پ کو بہت روشنی اور طاقت کے سامنے پايا اسے لگا جسے کاي نات اس کا وہ محور ہو ميں وہاں پر کهڑا سوچ رہا تها کے وہ صرف کاي نات کا نور ہے يا کوي ی طاقت اس کے بيچ ميں کهڑی ہے جلدی سے ايک ا واز نے مجهے وہاں سے ميرا نا م لے کرکہا کے اي ين کيا تم واپس جانا چاہتے ہو واپسی! تو ميں نے سوچا ميں کہاں پر ہوں ميں نے اپنے پيچهےديکها تو اس غار والے رستے کو گہرے انديهرے ميں جاتے ديکها روشنی

3 ميں نے سوچا کے انديهرا ہسپتال کا بسترا يا ميں سچ مچ ميں اپنے جسم سے الگ ہوں کيا يہ حقيقت ہے کيا ميں وہاں پر کهڑا ہوں يا کيا ميں بيهوش ہوں اور کوي ی خواب ديکه رہا ہوں ميں نے واپس روشنی کو ديکها وہ وہيں پر تهی ميں نے جواب ديا کے مجهے پتا نہيں ہے کے ميں کہاں پر ہوں اگر ميں اپنی جسمانی حالت ميں نہيں ہوں تو ميں واپس جانا چاہتا ہوں مجهے جواب ا يا اگر تم واپس جانا چاہتے ہوتو پهر تم کو ني يں نورميں چلنا ہوگا ميں نے سوچا ني يں روشنی يہ سامنے والا نور ہے ميں نے پوچها کے کيا ا پ وہ حقيقی نور ہو تو ميری سامنے الفاظ ظاہر ہوي ے کہ خدا نور ہے اور اس ميں زرا بهی تاريکی نہيں 1 يوحنا 1 5 ( ميں نے اس سے پہلے کبهی بهی باي بل نہيں پڑهی تهی سو مجهے پتا ہی نہيں تها کے يہ سب کچه باي بل ميں لکها ہے ميں نے سوچا کہ خدا نور ہے اور وہ ہی حقيقی نور ہے ميں نے وہاں پر کوي ی تاريکی نہيں ديکهی ميں تاريکی سے ا يا ميں نے وہاں پر کوي ی شطانی قوت يا سايہ نہ ديکها اسے لگا جسے ميں خدا کی حضوری ميں کهڑا ہوں وہ ميرا نام پہلے سے ہی جانتا تها ميں نے نہيں بتايا يہ تو خدا ہی کرسکتا ہے خدا جانتا ہے کے ميرے دل ميں کيا ہے يہ سب خدا ہی جان سکتا ہے اور وہ جان سکتا ہے کے ميں نے اپنی زندگی ميں کون سے برے کام کيي ے ميں نہيں چاہتا تها کے خدا ان کو ديکهے اس وقت ميں شرمندہ ہوا اور چاہ رہا تها کے ميں واپس تاريکی ميں چلا جا وں جو ميرے اصلی جگہ ہے ميں سمجها کے کسی سے غلطی ہوگي ی ہے کے مجهے اس جگہ پر لے ا يا ہے ميں نے اس وقت پيچهے انديهرے کو ديکها تو پهر سے ايک روشنی کی لہر نے مجهے چهوا اور مجهے خدا کی حقيقی محبت محسوس کی اور يہ کے خدا مجه سے کتنی محبت کرتا ہے ميں نے مجبوری کے حالت ميں اس کا پاک نام ليا اور اس سے پہلے نہ جانا ميں ايک اچها شخص نہيں کوي ی مسي لا نہيں کے ميں نے کيا کہا مگرخدا کی محبت مجه ميں سراريت کرنے لگی ميں نے اپنے ا پ کو خدا کی حضوری ميں رونے جيسا محسوس کيا ميں بہت خوشی محسوس کررہا تها کے خدا نے مجهے اسی بری سی حالت معاف کيا جيسے محبت کی کرنوں کی روانی بند ہوي ی تو ميں نے روشنی ميں قدم بڑہا کرخدا کو ديکهنا چاہا اس وقت ميں بہت قريب تها ميں نے پوچها کيا ميں اپنا قدم بڑہا سکتا ہوں مگر مجهے کوي ی جواب نہيں ملا ميں سمجها

4 کے خدا نے مجه سے اتنی محبت کی ہے اور اس بات پر ناراض نہ ہوگا ميں نے اپنے قدم روشنی ميں اٹهاي ے تو اپنے ا پ کو تيز روشنی ميں گم ہوتے محسوس کيا وہ بہت تيکی روشنی تهی جس کو سيدها ديکه نہيں سکتا تها اسے لگ رہا تها کے روشنی مجه ميں جزب ہورہی تهی اس کا مرکز بہت چمک رہا تها اور ميں نے اس کی صرف بڑہنا چاہا مجهے اس جگہ سے کوي ی حکمت کی طاقت محسوس ہورہی تهی جو ميرے ٹوٹے ہوي ے دل کو تسلی اور راحت بخش رہی تهی ميرے دل و جان کو بہت اچها لگ رہا تها جو بڑا خوبصورت تها خدا اچانک وہ جگہ بيچ سے کهول گي ی اور ميرے سامنے ايک شخص نظر ا يا مگر ايسا شخص پہلے ميں نے اپنی زندگی ميں نہيں ديکها تها اس کے کپڑے سفيدی سے چمک رہے تهے جسے نور کے کپڑے ہوں ميں نے اس کے ہاتهوں کو ديکها جو مجهے خوش ا مديد کيہ رہے تهے ميں جانتا تها کے ميں خدا کو ديکه رہا ہوں جب ميں نے اس کے منہ کی طرف ديکها تو روشنی کی طاقت سات گنہ زيادہ ہوگي ی ا پ خدا کو ديکه نہيں سکتے کونيکہ اس کا چہرا صاف اور پاک نور ہے کيا خوبصورتی تهی وہ ميں نے خدا سے کہا کہ ميں ا گے قدم بڑہا وں ميں سمجها کے ميں ايسا کرسکتا ہوں ميں خدا کو ديکهنا چاہتا تها اس وقت ميرے چاروں طرف محبت کی لہريں گومنے لگيں ميں اپنے ا پ کو بڑا پرسکوں محسوس کرنے لگا جب ميں ايک قدم کی دوری پر تها تو ميں نے خدا کے شبيه پر ديکهنا چاہا مگر ميں نہيں جانتا تها کے کوي ی شخص خدا کو ديکه کر زنده رہ سکتا ہے ميں نے اپنے منہ کو گهمايا تو ديکها وہ چمکدارسی چيز سے ڈهکا ہوا تها اور جب خدا مڑا تو اس کی ساری معموری اس کے ساته موڑگي ی اس کے پيچهےايک ني يں دنيا کهول گي ی ہری چراگاہ ايک صاف شفاف ندی چلتے ہوي ے ہری گهاٹی ميرے باي يں طرف پہاڑ اوپر نيلا ا سماں ميری دہنے طرف درخت اور پهولوں کے فصل اور خدا کا نور سارے طرف سب کچه انديکها حقيقی تخليق ميں نے اپنے دل ميں جانا کے ميرا وہيں سے تعلق ہے اور خدا نے مجهے بنايا اس ميں ميرے رہنے کو ميں جانتا تها کے ميں اپنے حقيقی گهر ميں ہوں

5 واپسی ميں ابهی وہاں پر داخل اور تحقيق کرنے والا تها توخدا نےمجه سے پوچها کے تم نے ابهی سب کچه ديکها اور کہا کے ابهی تم اندر ا نا چاہتے ہو يا واپس جانا چاہتے ہو ميں نے سوچا ميں واپس نہيں جاو ں گا اورميرا دنيا ميں کوي ی نہيں اورکوي ی بهی نہيں جو مجه سے پيار کرتا تها ان سب نے مجهے نيچا اور استعمال کيا ميراکوي ی بهی نہيں ميں يہاں پر رہوں گا خدا وہيں پر تها اور ميں نے پيچهے ديکها کہ ظالم دنيا کو خير باد کہوں اور پيچهے ميری ماں اس غ ار کے سامنے کهڑی تهی اور ميں نے سوچا کہ صرف ميری زندگی ميں ايک شخص ہے جس نے مجهے پيار ديکهايا وہ ميری ماں تهی اور اس نے ميرے ليي ے ہر روز دعا کی اور مجهے صحيح رستہ دکها يا ميں نے سوچا اگر ميں مرا ہوا ہوں اور ميں جنت ميں جاو ں تو ميری ماں کيا سوچے گی کيا اس کو پتا ہوگا کے ميں جنت ميں ہوں يا جہنم ميں ہوں کونيکہ اس کو معلوم تها کے ميرا خدا پر کوي ی ايماں نہيں تها ميں نے محسوس کيا کے اس کا دل نہ ٹوٹ جاي ے اور يہ کے وہ جانتی ہو يا نہيں کے خدا نے ميری دعاي يں سن ليي ں اور ايمبولينس ميں مجهے معاف کرديا ميں نے سوچا کے ميں اپنی ماں کے ساته ايسا کسے کرسکتا ہوں اور يہ سب صرف اپنے ليي ے کے جنت ميں اس طريقے سے چلا جاو ں اور ميں نے اس وقت فيصلا کيا کہ ميں واپس زميں پر لوگوں کے پاس جاو ں اس وقت خدا نے مجهے کہا کے اگر ميں دنيا ميں جاو ں تو ضرور ہے کے ميں ساری باتوں کو ني يں روشنی ميں ديکهوں ميں سمجها کے مجهے ابهی خدا کے نظر سے ديکهنا ہوگا جسے محبت خوشی معافی اس کے روحانی خيال سے نہ کے ميرے فانی اور عارضی خيال سے پيچهے ميں نے اس غ ار کے طرف ديکها تو مجهے اپنا سارا خانداں اور ہزاروں لوگ نظر ا نے لگے ميں نے خدا سے پوچها کے ان لوگوں کا کيا ہوگا خدا نے کہا اگر تم واپس نہيں گي ے تو ان ميں سے بہتوں کو مجهے کو جاننے کا موقع نہ ملے گا ميں نے خدا کوبتايا ان ميں سے ميں بہتوں کو نہيں جانتا اوران سے محبت بهی نہيں کرتا مگر ميں اپنی ماں سے محبت کرتا تها اوراس کی وجہ سے واپس جانا چاہتا ہوں خدا نے مجهے کہا کے ميں ان سب لوگوں سے محبت کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کے يہ سب مجهے جانے ميں نے خدا سے

6 کہا کے ميں واپس کيسے نيچے غار ميں جاو ں اور ہسپتال کے بستر پرموجود ہوں خدا نے مجهے کہا کے بيٹا اپنے سر کو نيچا کرو اور ا نکهوں کو بند کرو ابهی اپنی ا نکهوں ميں نمی کو محسوس کرو اور اپنی ا نکهوں کو کهولو اور ديکهو اور ميں جلدی سےاپنی جسمانی حالت ميں ا گيا زمين پر واپس جيسے ميں نے اپنی ا نکهوں کو کهولا ميں واپس ہسپتال کے بسترے پر اپنی دہنی ٹانگ اوپر اتهی ہوي ی ديکهی ايک انڈيں ڈاکٹر کے ہاتهوں ميں تهی جوپہلے ميری زندگی کو بچا رہا تها اس کے ہاته ميں چاقو اور کچه تيکے اوزار تهے وہ ميرے پاو ں کو اس سے کچه اندر دبا رہا تها جيسے کيسی گوشت کے ٹکڑے کو کر رہا ہو اس کو پتا نہيں تها کے ميں اسے ديکه رہا ہوں ميں سوچنے لگا کے يہ ميرے پاو ں کو اس چاقو کے ساته کيا کر رہا ہے اس وقت کسی چيز نے ڈاکٹر کو ڈرايا اور اس نے مڑ کر ميرے طرف ديکها اور ايک ا نکه کو اس کو کهلا ديکهتے پايا اس کے چہرے پر خوف سا طاری ہوگيا اسے ايسا لگا جيسے کسی مردے کو ديکه رہا ہو ميری ا نکه بهی اتنا نہيں ہلی اور ميں ديکه رہا تها کے ڈاکٹرسوچ رہا ہے کے ميں اس پاو ں کو کيا کروں اور کوي ی اس سےلگا کے کوي ی بهوت اس کو ديکه رہا ہے وہ ڈر کر چلا گيا ميں بهی اس وقت يہ سوچ رہا تها کے کيا ميں نے خدا کو ديکها ہے اور اس نے مجهے ميری زندگی واپس کردی ہے ميں وہاں پر ليٹا ہوي ا تها تو خدا کا ا واز سنا کے بيٹا ميں نے تيری زندگی لوٹادی ہے ميں نے کہا اگريہ سب سچ ہے تو ميں اپنے ا پ کو بيمار محسوس کر رہا ہوں مجهے اور قوت بخش تاکہ ميں کهڑا ہوسکوں ميری گردں ميں قوت ا ي ی اور ميں نے اپنی دوسری ا نکه کهولی اور دروازے کے ساته بہت سے نرسوں اور دوسروں کو ديکها وہ ميرے طرف ديکه رہے تهے جسے کوي ی مردہ زنده ہوي ا ہو جب ميں نے ان کو ديکها تو وہ سب دروازے سے باہرواپس جانے لگے ميں سمجه رہا تها کہ ميں تقريبا پندره منٹوں تک مرا ہوي ا تها ميں نے اس رات خدا سے دعا کی اور کہا کے مجهے تهيک کردے تاکہ ميں ہسپتال سے جا سکوں اس رات کو خدا نے مجهے تندرستی بخشی اور مين دوسرے دن ہسپتال سے جا سکا ميں نے خدا سے پوچها کے ميں اب کيا بنوں ميں ديکه رہا تها کے ميری ساری زندگی تبديل ہورہی تهی خدا نے

7 ) مجهے بتايا کے ميں ايک مسيحی ہوں اور مجهے خدا کے کلام باي بل کو پڑہنا ہے ميں نے اس سے پہلے کبهی بهی باي بل کو نہ پڑہا تها اور نہ کبهی نيا مخلوق بنا تها اور ميں نے ساری باي بل کو اگلے چه ہفتوں ميں پڑها اور ميں پہلے جيسا نہ رہا اور يقين کرتا ہوں کہ ميں نے اپنے خداوند مسيح کو اس کی معموری ميں ديکها( مکاشفہ : اگر ا پ نجات کے بارے ميں مزيد جاننا چاہتے ہيں تو اس صفعہ کو پڑہيں Have a look at the salvation page on this website.

Rule Based English to Urdu Machine Translation

Rule Based English to Urdu Machine Translation Rule Based English to Urdu achine Translation Naila Ata Dept. of Computer Science University of Karachi Pakistan naila_ata@yahoo.com Abstract Bushra Jawaid Dept. of Computer Science University of Karachi

More information

Paternalistic Leadership Questionnaire (PLQ) Short Version

Paternalistic Leadership Questionnaire (PLQ) Short Version Paternalistic Leadership Questionnaire (PLQ) Short Version Aycan, Z., Schyns, B., Sun, J., Felfe, J., & Saher, N. (2013). Convergence and divergence of paternalistic leadership: A cross-cultural investigation

More information

Study of Noun Phrase in Urdu

Study of Noun Phrase in Urdu Study of Noun Phrase in Urdu Aasim Ali Punjab University College of Information Technology (PUCIT)University of The Punjab,Lahore, Pakistan aasim.ali@pucit.edu.pk Sarmad Hussain Centre for Language Engineering

More information

Azad Jammu & Kashmir Public Service Commission Competitive examination for the post of Assistant Commissioner/ Section Officer (B-17)

Azad Jammu & Kashmir Public Service Commission Competitive examination for the post of Assistant Commissioner/ Section Officer (B-17) Subject English Paper English (Essay) Time Allowed 2 hours Dated 27-7-2007 Maximum Marks: 50 Note: - Write an extensive essay of about 150 lines on one of the following topics; 1. RELIGIOUS EXTREMISM AND

More information

PolyU s MOOC Journey Professor Eric Tsui Chair of the MOOC Steering Group & Advisory Committee on ELearning The Hong Kong Polytechnic University

PolyU s MOOC Journey Professor Eric Tsui Chair of the MOOC Steering Group & Advisory Committee on ELearning The Hong Kong Polytechnic University PolyU s MOOC Journey Professor Eric Tsui Chair of the MOOC Steering Group & Advisory Committee on ELearning The Hong Kong Polytechnic University 1 To MOOC Proceed with care 2 1/7/2016 Inaugural MOOC Forum

More information

How to Attain the Pleasure of Allah?

How to Attain the Pleasure of Allah? How to Attain the Pleasure of Allah? Translated into English by Majlis-e-Tarajim (Dawat-e-Islami) How to Attain the Pleasure of Allah? ا ل ك و ا صح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و سول ا ا ر ل يك ي السم ع ا لصل وة

More information

Handbook for leaseholders and shared owners

Handbook for leaseholders and shared owners Handbook for leaseholders and shared owners This handbook will give you useful information and advice about our leasehold and shared ownership services. If you need a copy of this document in another language,

More information

Prayer Book for. Children &

Prayer Book for. Children & Prayer Book for Muslim Children & New Muslims s (Prayer Book for Muslim Children & New Muslims) Designed and compiled by the one in need of Allah s pardon Aboo Imraan Abdus-Saboor bin Tomas Maldonado al-mekseekee

More information

ﺮﺋﺎ ﻤﱠﻀﻟا The Arabic Pronouns

ﺮﺋﺎ ﻤﱠﻀﻟا The Arabic Pronouns ر الض م اي ر The Arabic Pronouns (The Arabic Pronouns) Designed and compiled by the one in need of Allah s pardon Aboo Imraan Abdus-Saboor bin Tomas Maldonado al-mekseekee -may Allah forgive him, his family,

More information

Why Won t you Think?

Why Won t you Think? Why Won t you Think? www.detailedquran.com إ ن ش ر الد و اب ع ند الل ه الص م ال ب ك م ال ذ ين ل ي ع ق ل ون Truly, the worst of all creatures in the sight of Allah are the deaf, the dumb, those who do not

More information

Overview. Map of the Arabic Languagge. Some tips. Need to over-learn to reach a stage of unconscious competence. Recap Parts of Speech

Overview. Map of the Arabic Languagge. Some tips. Need to over-learn to reach a stage of unconscious competence. Recap Parts of Speech Map of the Arabic Languagge Recap Parts of Speech Overview in Understanding the Qur an Start-up Initial growth Rapid growth Continuous growth Some tips Don t take furious notes Videos will be downloadable

More information

Islamic Studies. Student Workbook. Level 1. Name. 2 Dudley Street Cheetham Hill Manchester, M89DA. manchestersalafischool.

Islamic Studies. Student Workbook. Level 1. Name. 2 Dudley Street Cheetham Hill Manchester, M89DA. manchestersalafischool. Islamic Studies Level 1 Student Workbook Name 2 Dudley Street Cheetham Hill Manchester, M89DA manchestersalafischool.com 0161 317 1481 Islamic Studies Level 1 Student Workbook Overview Coming to the Masjid

More information

MetroPlus FIDA Plan: Summary of Benefits H9115_MEM0051 CMS Approved 09112015

MetroPlus FIDA Plan: Summary of Benefits H9115_MEM0051 CMS Approved 09112015 MetrPlus FIDA Plan: Summary f Benefits H9115_MEM0051 CMS Apprved 09112015 This is a summary f health services cvered by MetrPlus FIDA Plan (Medicare-Medicaid Plan) fr 2016. This is nly a summary. Please

More information

South Ayrshire Local Policing Plan 2013-2014

South Ayrshire Local Policing Plan 2013-2014 1 South Ayrshire Local Policing Plan 2013-2014 [LOGO] Ayr Police Office 1 King Street Ayr KA8 0BU [Address Line 1] [Address Line 2] [Address Line 3] [Address Line 4] [Address Line 5] [Address Line 6] NOT

More information

BLUE COVERAGE TO MEET YOUR NEEDS

BLUE COVERAGE TO MEET YOUR NEEDS BLUE COVERAGE TO MEET YOUR NEEDS GET THE QUALITY YOU EXPECT WITH EPO BLUE HIGHMARKBCBS.COM YOU RE LIKELY TO PREFER EPO BLUE FIND OUT WHY Freedom to make your own health care decisions by being able to

More information

. / # 0 %! 1 2 3 ( 3 3 1 3 4 5 # ( )

. / # 0 %! 1 2 3 ( 3 3 1 3 4 5 # ( ) ! # %!& ( )! +,! &. / # 0 %! 1 2 3 ( 3 3 1 3 4 5 # ( ) # 6. 17 ( ( 3 3 1 3 4 10 ( ) 7 5 # ( ) # 6.! 8 7 5 9 A Proposed Model for Quranic Arabic WordNet Manal AlMaayah 1, Majdi Sawalha 2, Mohammad A. M.

More information

Common Vocabulary in Urdu and Turkish Language: A Case of Historical Onomasiology

Common Vocabulary in Urdu and Turkish Language: A Case of Historical Onomasiology Common Vocabulary in and Turkish Language: A Case of Historical Onomasiology María Isabel Maldonado García Mustafa Yapici Abstract: The current study must be framed within the discipline of applied and

More information

WHAT IS TREATMENT FOR HEP C?

WHAT IS TREATMENT FOR HEP C? wwwcatieca 1-800-263-1638 @ATIEinfo (ATIE accepts collect calls from proners in anada) hepinfo sue three A handy mix of information Thinki about Hep treatment? 8 questions to ask yourself before you start

More information

MetroPlus FIDA Plan: Summary of Benefits H9115_MEM0004v3 CMS Approved 11132014

MetroPlus FIDA Plan: Summary of Benefits H9115_MEM0004v3 CMS Approved 11132014 MetrPlus FIDA Plan: Summary f Benefits H9115_MEM0004v3 CMS Apprved 11132014 This is a summary f health services cvered by MetrPlus FIDA Plan fr 2015. This is nly a summary. Please read the Participant

More information

MORE THAN JUST COVERAGE GET A HEALTHY ADVANTAGE WITH PPO BLUE

MORE THAN JUST COVERAGE GET A HEALTHY ADVANTAGE WITH PPO BLUE MORE THAN JUST COVERAGE GET A HEALTHY ADVANTAGE WITH PPO BLUE HIGHMARKBCBS.COM YOUR COVERAGE OFFERS MORE: Freedom to make your own health care decisions by being able to go to the physician or hospital

More information

Data Protection Policy

Data Protection Policy Town Hall, Penrith, Cumbria CA11 7QF Tel: 01768 817817 Email: info.governance@eden.gov.uk Data Protection Policy Director of Governance (01768) 212205 1 April 2016 www.eden.gov.uk 1. Introduction Eden

More information

Arabic Grammar Rules for Madeenah Book One

Arabic Grammar Rules for Madeenah Book One ب س م ا ه لل الر ح من الر ح ي م Arabic Grammar Rules for Madeenah Book One The three vowel markings ال ح ر ك ات الث الث ة kasrah - - ض م ة mmmhddh ف ت ح ة - fathah ك س ر ة (i) (u) (a) Sukoon س ك و ن -

More information

SIMILAR THESAURUS BASED ON ARABIC DOCUMENT: AN OVERVIEW AND COMPARISON

SIMILAR THESAURUS BASED ON ARABIC DOCUMENT: AN OVERVIEW AND COMPARISON SIMILAR THESAURUS BASED ON ARABIC DOCUMENT: AN OVERVIEW AND COMPARISON Essam S. Hanandeh, Department of Computer Information System, Zarqa University, Zarqa, Jordan Hanandeh@zu.edu.jo ABSTRACT The massive

More information

Some issues in Translating Nouns in Abdullah Yusuf Ali s Translation. of the Meanings of the Holy Quran. Adnan Abu-Mahfouz

Some issues in Translating Nouns in Abdullah Yusuf Ali s Translation. of the Meanings of the Holy Quran. Adnan Abu-Mahfouz JJMLL Jordan Journal of Modern Languages and Literature Vol. 3 No.1, 2011, pp. 65-83 Some issues in Translating Nouns in Abdullah Yusuf Ali s Translation of the Meanings of the Holy Quran Adnan Abu-Mahfouz

More information

TEACHING ARABIC AS A SECOND LANGUAGE

TEACHING ARABIC AS A SECOND LANGUAGE بسم االله الرحمن الرحيم TEACHING ARABIC AS A SECOND LANGUAGE و م ن ا ي ات ه خ ل ق ال سم او ات و ال ا ر ض و اخ ت ل اف أ ل س ن ت ك م و أ ل و ان ك م إ ن ف ي ذ ل ك ل ا ي ات لل ع ال م ين 22 الروم 30 And among

More information

Anthology of Arabic poems About the Prophet and the faith of Islam Containing the famous poem of Sharfuddin Abi Abdullah Mohammed al-busiri

Anthology of Arabic poems About the Prophet and the faith of Islam Containing the famous poem of Sharfuddin Abi Abdullah Mohammed al-busiri Anthology of Arabic poems About the Prophet and the faith of Islam Containing the famous poem of Sharfuddin Abi Abdullah Mohammed al-busiri Qasidat al-burdah The Poem Of The Mantle Collected by Syed Mohiuddin

More information

Sustainable Development and Green Jobs. AUB-Nature Conservation Center Najat A. Saliba, Director September 24, 2015

Sustainable Development and Green Jobs. AUB-Nature Conservation Center Najat A. Saliba, Director September 24, 2015 Sustainable Development and Green Jobs AUB-Nature Conservation Center Najat A. Saliba, Director September 24, 2015 Who is AUB-Nature Conservation Center (NCC) University Faculties University Students

More information

An Introduction to an Islamic Theory of Economic Development

An Introduction to an Islamic Theory of Economic Development 8 th International Conference on Islamic Economics and Finance An Introduction to an Islamic Theory of Economic Development Dr. Abdel-Rahman Yousri Ahmed Qatar Faculty of Islamic Studies, Qatar Foundation

More information

Psychiatrist, Lebanon

Psychiatrist, Lebanon Psychiatrist, Lebanon UN Relief and Works Agency for Palestine Refugees in the Near East Closing date: 13 Sep 2015 UNRWA is the United Nations agency responsible for the protection, care and human development

More information

LUGHAT-UL-QURAN DICTIONARY OF QURAN VOLUME I. Ebook edition. Originally compiled in Urdu by Allama Ghulam Ahmad Parwez

LUGHAT-UL-QURAN DICTIONARY OF QURAN VOLUME I. Ebook edition. Originally compiled in Urdu by Allama Ghulam Ahmad Parwez LUGHAT-UL-QURAN DICTIONARY OF QURAN ح ج ث ت ب VOLUME I Ebook edition Originally compiled in Urdu by Allama Ghulam Ahmad Parwez Edited/Translated by: Sheraz Akhtar - Quranic Education Society Norway www.qes.no

More information

Recite with the Heart

Recite with the Heart Recite with the Heart We have now completed al-fatihah and move on to the Quran recitation after it. Did you ever notice that any Quran recited in Salah is always recited when we are in the standing position?

More information

Rhode Island College

Rhode Island College Rhode Island College M.Ed. In TESL Program Language Group Specific Informational Reports Produced by Graduate Students in the M.Ed. In TESL Program In the Feinstein School of Education and Human Development

More information

THE GOLD DINĀR AND SILVER DIRHAM: ISLAM AND THE FUTURE OF MONEY

THE GOLD DINĀR AND SILVER DIRHAM: ISLAM AND THE FUTURE OF MONEY THE GOLD DINĀR AND SILVER DIRHAM: ISLAM AND THE FUTURE OF MONEY Imrān N. Hosein MASJID JĀMI AH CITY OF SAN FERNANDO TRINIDAD AND TOBAGO 1 Published by Masjid Jāmi ah, City of San Fernando. 76 Mucurapo

More information

Word Repetition in the Qur an Translating Form or Meaning?

Word Repetition in the Qur an Translating Form or Meaning? J. King Saud Univ., Vol. 19, Lang. & Transl., pp. 17-34, Riyadh (A.H. 1427/2006) Word Repetition in the Qur an Translating Form or Meaning? Assistant Professor, Department of English, Faculty of Languages

More information

Quantity Take-off. Quantity Take-off

Quantity Take-off. Quantity Take-off Quantity Take-off Required Information for Cost Estimate Detailed drawings Specifications Available site data Available resource data (labor, material & equipment) Government regulations Applicable owner

More information

Plan Comparison Guide

Plan Comparison Guide 2016 Health Insurance Plan Comparison Guide Available through the Health Insurance Marketplace for Individuals and Families BENEFIT PERIOD: JANUARY 1, 2016 TO DECEMBER 31, 2016 9472A 2016 HIGHMARK PLANS

More information

Contrastive Analysis of English and Persian Proverbs Related to Animals

Contrastive Analysis of English and Persian Proverbs Related to Animals ISSN: 2276-7800 ICV: 5.99 Submission Date: 10/07/2015 Accepted: 20/07/2015 Published: 31/07/2015 DOI: http://doi.org/10.15580/gjss.2015.3.071015089 Contrastive Analysis of English and Persian Proverbs

More information

Improving the Accuracy of English-Arabic Statistical Sentence Alignment

Improving the Accuracy of English-Arabic Statistical Sentence Alignment The International Arab Journal of Information Technology, Vol. 8, No. 2, April 2011 171 Improving the Accuracy of English-Arabic Statistical Sentence Alignment Mohammad Salameh 1, Rached Zantout 2, and

More information

30 Hadith for Children

30 Hadith for Children 30 Hadith for Children Compiled By: Ali Ateeq Al-Dhaheri Translated By: Sakinah Mohamed Published by: Dakwah Corner Publications Sdn. Bhd. ALL RIGHTS RESERVED Copyright 2013 Dakwah Corner Publications

More information

What's New?... 4 New Topics... 4 Updated Topics... 4

What's New?... 4 New Topics... 4 Updated Topics... 4 Arabic Style Guide Contents What's New?... 4 New Topics... 4 Updated Topics... 4 Introduction... 5 About This Style Guide... 5 Scope of This Document... 5 Style Guide Conventions... 5 Sample Text... 6

More information

Grammar Book to Accompany Units 1-8

Grammar Book to Accompany Units 1-8 Grammar Book to Accompany Units 1-8 1 Introduction This grammar section is a limited, simple, contrastive grammar for beginning students of Persian. It is written to accompany Persian in Context online.

More information

Viewpoints in the Translation of the Holy QURAN

Viewpoints in the Translation of the Holy QURAN Viewpoints in the Translation of the Holy QURAN Ahmed Gumaa Siddiek Dawadami Community College Shaqra University - KSA 11911 E-mail: aahmedgumaa@yahoo.com Received: 30-05- 2012 Accepted: 09-06- 2012 Published:

More information

The Obliquity of Signs and Symbols in The Scarlet Letter

The Obliquity of Signs and Symbols in The Scarlet Letter ADAB AL-RAFIDAYN vol. (51) 1429 / 2008 The Obliquity of Signs and Symbols in The Scarlet Letter Dr. Azhar Suleiman )*( In the United States, a group of novels like Nathaniel Hawthorne's The Scarlet Letter

More information

Perfecting the Journey Spiritual and Legal Dimensions of Hajj 2013 DRAFT. Spiritual Insights from. Shaykh Zulfiqar Ahmad

Perfecting the Journey Spiritual and Legal Dimensions of Hajj 2013 DRAFT. Spiritual Insights from. Shaykh Zulfiqar Ahmad Perfecting the Journey Spiritual and Legal Dimensions of Hajj 2013 DRAFT Spiritual Insights from Shaykh Zulfiqar Ahmad Compiled by Shaykh Husain Abdul Sattar Sacred Learning NFP 2013 All rights reserved.

More information

Maliheh Afnan»Tonight The Door Towards Words Will Be Opened«

Maliheh Afnan»Tonight The Door Towards Words Will Be Opened« Maliheh Afnan»Tonight The Door Towards Words Will Be Opened«GALERIEKORNFELD Tonight The Door Towards Words Will Be Opened To our neighbours and friends Saideh & Mohsen Erfan Maliheh Afnan»Tonight The Door

More information

Plan Comparison Guide

Plan Comparison Guide 2016 Health Insurance Plan Comparison Guide Available through the Health Insurance Marketplace for Individuals and Families BENEFIT PERIOD: JANUARY 1, 2016 TO DECEMBER 31, 2016 9473A FIND HIGHMARK ON THE

More information

الطريقة المثلى لتعبير الرؤيا. dream INTERPRETATION. according to the qur aan and sunnah. by Dr. Abu Ameenah Bilal Philips

الطريقة المثلى لتعبير الرؤيا. dream INTERPRETATION. according to the qur aan and sunnah. by Dr. Abu Ameenah Bilal Philips الطريقة المثلى لتعبير الرؤيا dream INTERPRETATION according to the qur aan and sunnah by Dr. Abu Ameenah Bilal Philips 1 Copyright 1996 Dar Al Fatah All rights reserved. No portion of this book may be

More information

The MORPH2 new version: A robust morphological analyzer for Arabic texts

The MORPH2 new version: A robust morphological analyzer for Arabic texts The MORPH2 new version: A robust morphological analyzer for Arabic texts Nouha Chaâben Kammoun 1, Lamia Hadrich Belguith 1, Abdelmajid Ben Hamadou 2 MIRACL Laboratory 1 FSEGS B.P. 1088 3018 Sfax Tunisia

More information

PLAN COMPARISON 2015 HEALTH INSURANCE FOR INDIVIDUALS AND FAMILIES. The coverage you need and the options you want from Highmark Blue Shield

PLAN COMPARISON 2015 HEALTH INSURANCE FOR INDIVIDUALS AND FAMILIES. The coverage you need and the options you want from Highmark Blue Shield 2015 HEALTH INSURANCE PLAN COMPARISON FOR INDIVIDUALS AND FAMILIES The coverage you need and the options you want from Highmark Blue Shield 5504B-1114 BETTER WITH HIGHMARK For over 75 years, Highmark Blue

More information

The Best Health Insurance Plan - Highmark 5504B-1114 Review

The Best Health Insurance Plan - Highmark 5504B-1114 Review 2015 HEALTH INSURANCE PLAN COMPARISON FOR INDIVIDUALS AND FAMILIES The coverage you need and the options you want from Highmark Blue Shield 5504B-1114 BETTER WITH HIGHMARK For over 75 years, Highmark Blue

More information

Agile vs. UML Software Development Methodologies for Dynamic Market (A Comparative Study)

Agile vs. UML Software Development Methodologies for Dynamic Market (A Comparative Study) Agile vs. UML Software Development Methodologies for Dynamic Market (A Comparative Study) Mubarak R. Al Rashoud A thesis submitted in partial fulfillment of the requirements for the degree of Master of

More information

تعریف Big Data. موضوعات مطرح در حوزه : Big Data. 1. Big Data Foundations

تعریف Big Data. موضوعات مطرح در حوزه : Big Data. 1. Big Data Foundations بو نام خدا گسارش مطالعو برخی مفاىیم زىره رضایی کینجی تعریف Big Data Big Data کلکغیو ی اص هجووػ داد ای بغیاس بضسگ و پیچیذ اعت ک ایي اهش هوجب هی شود پشداصػ آى با اعتفاد اص عیغتن ای هذیشیت پایگا داد و یا

More information

Overview of Feasibility Study Procedures for Public Construction Projects in Arab Countries

Overview of Feasibility Study Procedures for Public Construction Projects in Arab Countries JKAU: Eng. Sci., Vol. 18 No. 1, pp: 19-34 (2007 A.D. /1428 A.H.) Overview of Feasibility Study Procedures for Public Construction Projects in Arab Countries Azza Abou-Zeid *, Ashraf Bushraa and Maged Ezzat

More information

On the Evaluation of Master of Arts Program in Teaching English as a Foreign Language (TEFL) at Ilam University

On the Evaluation of Master of Arts Program in Teaching English as a Foreign Language (TEFL) at Ilam University European Online Journal of Natural and Social Sciences 2013; www.european-science.com Vol.2, No.2 Special Issue on Teaching and Learning. ISSN 1805-3602 On the Evaluation of Master of Arts Program in Teaching

More information

TAGUCHI EXPERIMENTAL DESIGN AND ARTIFICIAL NEURAL NETWORK SOLUTION OF STUD ARC WELDING PROCESS

TAGUCHI EXPERIMENTAL DESIGN AND ARTIFICIAL NEURAL NETWORK SOLUTION OF STUD ARC WELDING PROCESS Number Volume 6 June 00 Journal of Engineering TAGUCHI EXPERIMENTAL DESIGN AND ARTIFICIAL NEURAL NETWORK SOLUTION OF STUD ARC WELDING PROCESS Prof.Dr. Nabeel K. Abid Al-sahib M.s.C Riyadh M.A Hamza Ass.prof.Dr.

More information

The Pennsylvania State University Groups 25263-00, 01, 02, 03, 30, 31, 32, 33, 34, 40, 41, 42, 80, 81, 90, 91 Effective January 1, 2015 Produced

The Pennsylvania State University Groups 25263-00, 01, 02, 03, 30, 31, 32, 33, 34, 40, 41, 42, 80, 81, 90, 91 Effective January 1, 2015 Produced The Pennsylvania State University Groups 25263-00, 01, 02, 03, 30, 31, 32, 33, 34, 40, 41, 42, 80, 81, 90, 91 Effective January 1, 2015 Produced February, 2015 Language Assistance Services Available for

More information

1-855-329-3004 (TTY/TDD

1-855-329-3004 (TTY/TDD 2015 HEALTH INSURANCE PLAN COMPARISON FOR INDIVIDUALS AND FAMILIES The coverage you need and the options you want from Highmark Blue Cross Blue Shield 5504A-1114 BETTER WITH BLUE For over 75 years, Highmark

More information

Corrosion Behaviour of Aluminium Alloy 7020-T6 welded Joint in Sea Water at Different Variables

Corrosion Behaviour of Aluminium Alloy 7020-T6 welded Joint in Sea Water at Different Variables Eng. & Tech. Journal, Vol.31, Part (A), No.16, 2013 Corrosion Behaviour of Aluminium Alloy 7020-T6 welded Joint in Sea Water at Huda Mohammed Abdulaziz Institute of Technology, Foundation of Technical

More information

Application for Financial Aid Undergraduate

Application for Financial Aid Undergraduate Application for Financial Aid Undergraduate Semester applying for Academic year Student name ( as it appears on your birth certificate) First Middle Last Student ID Nationality Home address Telephone Mobile

More information

Arberry's Qur'anic Translation Pitfalls: Analysis, Implications

Arberry's Qur'anic Translation Pitfalls: Analysis, Implications English Language and Literature Studies; Vol. 3, No. 3; 2013 ISSN 1925-4768 E-ISSN 1925-4776 Published by Canadian Center of Science and Education Arberry's Qur'anic Translation Pitfalls: Analysis, Implications

More information

Letter position dyslexia in Arabic: From form to position

Letter position dyslexia in Arabic: From form to position In press in Behavioural Neurology Letter position dyslexia in Arabic: From form to position Naama Friedmann and Manar Haddad-Hanna Language and Brain Lab, School of Education, Tel Aviv University Abstract.

More information

A Handbook on Marriage MARRIAGE CONTRACT MARRIAGE CERTIFICATE

A Handbook on Marriage MARRIAGE CONTRACT MARRIAGE CERTIFICATE A Handbook on Marriage WITH MARRIAGE CONTRACT AND MARRIAGE CERTIFICATE MONZER KAHF 1 ------------------------------------------- AL MUHARRAM 1428 - JAN 2007 First edition, ISNA 1980. Second Edition, Electronic

More information

Mini MBA Program. GATE for Managing Educational Projects. /www.gateinstitution.com. @ ÏjéÓ a@ô «@Úéç @ÚÓ8ä a@úz ñ a@ Cairo January 2016

Mini MBA Program. GATE for Managing Educational Projects. /www.gateinstitution.com. @ ÏjéÓ a@ô «@Úéç @ÚÓ8ä a@úz ñ a@ Cairo January 2016 /www.gateinstitution.com Úéç @Ô8ä a@ ÏΩa@ GATE for Managing Educational Projects Mini MBA Program Cairo January 2016 https://www.facebook.com/gateegy/ @ ÏjéÓ a@ô «@Úéç @ÚÓ8ä a@úz ñ a@ Contents 1- About

More information

The Beginner s Guide to Arabic by Mohtanick Jamil

The Beginner s Guide to Arabic by Mohtanick Jamil العربية The Beginner s Guide to Arabic by Mohtanick Jamil GUIDE TO STUDYING ARABIC 2 WHY STUDY ARABIC 2 HOW TO STUDY ARABIC 3 WHERE TO STUDY ARABIC 4 WHAT YOU NEED BEFORE YOU START 4 THE ARABIC ALPHABET

More information

Sec 1 Please tell us about yourself

Sec 1 Please tell us about yourself 05/2013 Please note that this application form is also available in Arabic á«hô dg á لdÉH ké jcg ôaƒàe Öل dg Gòg êpƒ CÉH á MÓŸG Lôjى upon your request..öل dg Ö ùm In any banking relationship, time and

More information

The Prohibition of. A Fatwa Issued By Shaykh M. Hisham Kabbani and Dr. Homayra Ziad

The Prohibition of. A Fatwa Issued By Shaykh M. Hisham Kabbani and Dr. Homayra Ziad The Prohibition of A Fatwa Issued By Shaykh M. Hisham Kabbani and Dr. Homayra Ziad Published By World Organization for Resource Development and Education www.worde.org Copyright 2011 by World Organization

More information

Lingoistica.com. Persian Portal of News, Resources, and References in Linguistics. Google translation: A semantic structure analysis

Lingoistica.com. Persian Portal of News, Resources, and References in Linguistics. Google translation: A semantic structure analysis Lingoistica.com Persian Portal of News, Resources, and References in Linguistics Google translation: A semantic structure analysis Parvaneh Khosravizadeh a, Roya Pashmforoosh b * a Languages and Linguistics

More information

The Ambiguity of Gender. in English - Arabic Translation

The Ambiguity of Gender. in English - Arabic Translation ADAB AL-RAFIDAYN vol. (52) 1429 / 2008 The Ambiguity of Gender in - Translation Abstract Dr. Mohammed A. Dawood )*( & Mohammed J. Mohammed )**( Most linguists consider Gender as a grouping of nouns into

More information

A Study of the Relationship between the Use of GIS and Project Success in Selected Construction Organizations

A Study of the Relationship between the Use of GIS and Project Success in Selected Construction Organizations Eastern Michigan University DigitalCommons@EMU Master's Theses and Doctoral Dissertations Master's Theses, and Doctoral Dissertations, and Graduate Capstone Projects 3-2014 A Study of the Relationship

More information

Titania Effect on Sintering behavior of Alumina

Titania Effect on Sintering behavior of Alumina Vol.6()9 Titania Effect on Sintering behavior of Alumina Qasid Abdul Sattar Saleh* Date of acceptance / / 9 Abstract The sintering behavior of Alumina was investigated by adding TiO. The addition of TiO

More information

http://quran4u.com/tafsir%20ibn%20kathir/008%20anfal.htm 2/64

http://quran4u.com/tafsir%20ibn%20kathir/008%20anfal.htm 2/64 Advertiser Links HTML5 MasterClass 2015 Das Intensiv Training zu HTML5, CSS3, Sass und moderner Webentwicklung. www.html5 masterclass.de Web Design Kurse Bundesweite HTML Kurse beim Profi: Jetzt garantiert

More information

The Impact of Co-Production on Customer Loyalty in Banking Services: A Case of Saman Bank

The Impact of Co-Production on Customer Loyalty in Banking Services: A Case of Saman Bank Iranian Journal of Management Studies (IJMS) Vol.6, No.2, July 2013 pp: 105-129 The Impact of Co-Production on Customer Loyalty in Banking Services: A Case of Saman Bank Mirza Hassan Hosseini 1, Vahideh

More information

Translating English proverbs into Persian: A case of comparative linguistics

Translating English proverbs into Persian: A case of comparative linguistics Translating English proverbs into Persian: A case of comparative linguistics Bahman Gorjian, Ph.D. Assistant Professor of Islamic Azad University Abadan Branch gorjianb@yahoo.com Abstract Translation of

More information

Irene Forstner Müller, Pamela Rose, Chiara Reali, Hervé Tronchère

Irene Forstner Müller, Pamela Rose, Chiara Reali, Hervé Tronchère Preliminary Report on the Season 2012 at Tell el-dab a/sharqeya Irene Forstner Müller, Pamela Rose, Chiara Reali, Hervé Tronchère GENERAL The work of the Austrian Archaeological Institute Cairo continued

More information

Evaluation of the Prevalence of Drug Abuse and Smoking in Parents of Children with Attention Deficit Hyperactivity Disorder

Evaluation of the Prevalence of Drug Abuse and Smoking in Parents of Children with Attention Deficit Hyperactivity Disorder Evaluation of the Prevalence of Drug Abuse and Smoking in Parents of Children with Attention Deficit Hyperactivity Disorder Nooshin Parvaresh MD 1, Shahrzad Mazhari MD 2, Neda Mohamadi MD 3, Najmeh Mohamadi

More information

The Linguistic Methods USA Politicians Used to Justify the Invasion of Iraq

The Linguistic Methods USA Politicians Used to Justify the Invasion of Iraq ST CLEMENTS UNIVERSITY Mat. No. 15385 The Linguistic Methods USA Politicians Used to Justify the Invasion of Iraq A Dissertation Submitted to the University of ST CLEMENTS in partial Fulfillment for the

More information

Expansion and Implementation of a 3x3 Sobel and Prewitt Edge Detection Filter to a 5x5 Dimension Filter

Expansion and Implementation of a 3x3 Sobel and Prewitt Edge Detection Filter to a 5x5 Dimension Filter A E Imm 33 S P E D F Dm F M.S. R A Rm L B C Em S U S P. T S m m m. T S m. T P mm,, S,. T m m 33 S P m. I, 33 m S m, C 8 m, m m m m M. S الملخص في هذا البحث تم اعتماد طريقتي و P لكشف الحافة. تقنيا ان مشغل

More information

PULSE WIDTH MODULATION FOR HIGH PERFORMANCE HYBRID STEPPER MOTOR

PULSE WIDTH MODULATION FOR HIGH PERFORMANCE HYBRID STEPPER MOTOR Number 4 Volume 16 December 2010 Journal of Engineering PULSE WIDTH MODULATION FOR HIGH PERFORMANCE HYBRID STEPPER MOTOR Prof. Dr. Qais S. AL- Sabbagh M.Sc. Student Ali Sabah Mahdi College of Engineering/

More information

In Search of a Remedial Philosophy: A Consecutive Study of Hafez and Goethe.

In Search of a Remedial Philosophy: A Consecutive Study of Hafez and Goethe. In Search of a Remedial Philosophy: A Consecutive Study of Hafez and Goethe. By Ismail Baroudy Abstract Despite a sharp gap historically segregating Hafez and Goethe from each other, the researcher justifiably

More information

Quran and Primalogy Prime Numbers are The Key

Quran and Primalogy Prime Numbers are The Key بسم ٱ ٱلرحمن ٱلرحيم In the name of God, Allah, the most Merciful qualitatively, the most Merciful quantitatively Quran and Primalogy Prime Numbers are The Key Ali Adams www.heliwave.com ط Introduction

More information

Problems of Translating Homonymy in. The Glorious Quran: A Comparative Analytical Study. Prepared by. Yasmeen Imad Abedelrazq.

Problems of Translating Homonymy in. The Glorious Quran: A Comparative Analytical Study. Prepared by. Yasmeen Imad Abedelrazq. Problems of Translating Homonymy in The Glorious Quran: A Comparative Analytical Study إشكالية ترجمة الجناس في القران الكريم: دراسة مقارنة تحليلية Prepared by Yasmeen Imad Abedelrazq Supervised by Prof.Tawfiq

More information

PROCESS ENGINEERING EVALUATING THE PERFORMANCE OF A BULK-MILK COOLER ON A DAIRY FARM

PROCESS ENGINEERING EVALUATING THE PERFORMANCE OF A BULK-MILK COOLER ON A DAIRY FARM Misr J. Ag. Eng., 24(4): 956-977 PROCESS ENGINEERING EVALUATING THE PERFORMANCE OF A BULK-MILK COOLER ON A DAIRY FARM Mohamed A. Basiouny* S. E. Abdallah** ABSTRACT The present study was carried out at

More information

طلب العلم فریضة على كل مسلم Acquisition of knowledge is compulsory upon every Muslims 4 و م ا خ ل ق ت ال ج ن و ال ا ن س إ ل ا ل ی ع ب د ون

طلب العلم فریضة على كل مسلم Acquisition of knowledge is compulsory upon every Muslims 4 و م ا خ ل ق ت ال ج ن و ال ا ن س إ ل ا ل ی ع ب د ون International Journal of Education and Research Vol. 1 No. 10 October 2013 Islamic Education: The Philosophy, Aim, and Main Features Dr. Raudlotul Firdaus Binti Fatah Yasin 1 Assistant Professor The Department

More information

Burnout: Prevention and Cure

Burnout: Prevention and Cure Burnout: Prevention and Cure فب.ء ل فقىوك ء. ء! لم! ه ى! ء م فم ك مو ل مهف ى ف ى فو م م مو ل فمن فو فم ل 属 م مو ل فو ف 属 ف- ف ق لمهف ف ممق م فو فو ملى ىو ف م و لم ى ل ف لم فوك ن م كى م ي ك مو ق لم فك 属

More information

TECHNICAL NOTE SIZING OF A PACKED BED STORAGE FOR SOLAR AIR HEATING SYSTEMS

TECHNICAL NOTE SIZING OF A PACKED BED STORAGE FOR SOLAR AIR HEATING SYSTEMS TECHNICAL NOTE SIZING OF A PACKED BED STORAGE FOR SOLAR AIR HEATING SYSTEMS K. Aspour-sni Solr Energy Reserch Group, Deprtment o Energy, Mterils nd Energy Reserch Center P. O. Box 14155-4777, Tehrn, Irn,

More information

ﺎﺘ ﻨ ﻤ ھ تﺎ ر ﻦ ﻓ MCSE 2003: Course Group Course name Exam # Duration(hrs) Salary(Rials) Network+:

ﺎﺘ ﻨ ﻤ ھ تﺎ ر ﻦ ﻓ   MCSE 2003: Course Group Course name Exam # Duration(hrs) Salary(Rials) Network+: آموزشگاه آزاد فن آوری اطلاعات رھنما فردای خوزست نا MCSE 2003: Course Group Course name Exam # Duration(hrs) Salary(Rials) Pre-MCSE Network+( prerequisite) - 24 1,400,000 Client Windows XP Professional

More information

Birmingham, Sandwell and Solihull Non-Emergency Patient Transport Service. Patient Charter and Eligibility Criteria

Birmingham, Sandwell and Solihull Non-Emergency Patient Transport Service. Patient Charter and Eligibility Criteria Birmingham, Sandwell and Solihull Non-Emergency Patient Transport Service Patient Charter and Eligibility Criteria Part 1: Eligibility criteria - general requirements The purpose of these eligibility criteria

More information

Islamic Concept of Knowledge

Islamic Concept of Knowledge Islamic Concept of Knowledge Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri Minhaj-ul-Quran Publications Lahore, Pakistan Copyright 2007 by Minhaj-ul-Quran International, Lahore, Pakistan. All rights reserved.

More information

1 corresponding author email issraapharm @yahoo.com

1 corresponding author email issraapharm @yahoo.com م م Iraqi J.Pharm.Sci., Vol.15 (2),26 Effect of Temperature on the Stability and Release Profile of Ibuprofen Microcapsules Issraa R. Abed Al- Rahman * 1 *Department of Pharmaceutics, College of Pharmacy,

More information

DEUTSCH LERNEN LEARNING GERMAN

DEUTSCH LERNEN LEARNING GERMAN DEUTSCH LERNEN LEARNING GERMAN Farsi Vorwort / foreword / Liebe Leserinnen und Leser, lieber Lerner, wir freuen uns, dass euch unser Skript erreicht hat. Wir sind Studierende an der Pädagogischen Hochschule

More information

Appendix 1. HPVTest of Cure Management

Appendix 1. HPVTest of Cure Management Appendix 1. HPVTest of Cure Management 6 months post treatment cervical smear and HPV test 1. Smear negative or squamous. HPV negative 2. Smear negative, squamous, glandular or unsatisfactory. HPV positive

More information

Key Word versus Key Phrase in Manual Indexing

Key Word versus Key Phrase in Manual Indexing Key Word versus Key Phrase in Manual Indexing Mohammad Reza Falahati Qadimi Fumani Regional Information Center for Science and Technology, Shiraz Iran mrfalahat@yahoo.com Abstract: The main purpose of

More information

A Combination anti-hbv regimen using lamivudine and other agents in treatment of resistant chronic hepatitis B

A Combination anti-hbv regimen using lamivudine and other agents in treatment of resistant chronic hepatitis B The Egyptian Journal of Hospital Medicine (Oct. 2011) Vol., 45: 434 442 A Combination anti-hbv regimen using lamivudine and other agents in treatment of resistant chronic hepatitis B Saadia Farid and Samya

More information

Housing. Options for. Seniors in Halton. Halton Region s Elder Services Advisory Committee. Halton Region s Elder Services Advisory Committee

Housing. Options for. Seniors in Halton. Halton Region s Elder Services Advisory Committee. Halton Region s Elder Services Advisory Committee Housing Options for Seniors in Halton 1 2 Housing Options for Seniors in Halton About this Publication We all experience many changes as we go through different stages in life. As we age, we cope with

More information

The Question of Insurance (Part 1)

The Question of Insurance (Part 1) The Question of Insurance (Part 1) Introduction All praises are due to Allah. We praise Him, seek His Help, and ask for His forgiveness. We seek refuge in Allah from the evil in our souls and from our

More information

al-ma loom min al-deen bil-dharoorah

al-ma loom min al-deen bil-dharoorah al-ma loom min al-deen bil-dharoorah The Matters which every Muslim must know from Islam by necessity المعلوم من الدين با لضرورة Written by Abu Baraa Based on teachings by Sheikh Abu Bilal Al Halabi الشيخ

More information

Buildings such as malls, offices, airports and hospitals nowadays have become very complicated

Buildings such as malls, offices, airports and hospitals nowadays have become very complicated Indoor Positioning and Monitoring System Using Smartphone and WLAN (IPMS) Alaa Hamza Omran Hamid Mohammed Ali Assist Professor College of Engineering - University of Baghdad Email: habdul_hussain@yahoo.com

More information

Treatment Committee WORKBOOK

Treatment Committee WORKBOOK Treatment Committee WORKBOOK Treatment Committee Workbook ف لم فو مك مى م م.ء.ء ه ى كم نم فى م ف مكى م ى ق 属 ىوش -كف مو ن لم ى ك م ف ق 属.ء.ء.مكىنند مكى مس ف م ما مو ف موش. فم ف مكى م ى ف مو ى مق م.ء.ء

More information

Assessment of Some Medical Malpractice Cases During Surgical Procedures in Yemen

Assessment of Some Medical Malpractice Cases During Surgical Procedures in Yemen The Egyptian Journal of Hospital Medicine ( 26) Vol., 24: 415 429 Abstract Assessment of Some Medical Malpractice Cases During Surgical Procedures in Yemen Nabil H. S. AL Hamady Assistant professor, Department

More information

* The Alphabet and Writing System o Introduction o Consonants + Pronunciation + Consonants + Hamza o Vowels o Other Diacritics (Other Symbols)

* The Alphabet and Writing System o Introduction o Consonants + Pronunciation + Consonants + Hamza o Vowels o Other Diacritics (Other Symbols) a Learn Arabic * Index o Pre-Requisites o Help * Preface * Introduction to Arabic * The Alphabet and Writing System o Introduction o Consonants + Pronunciation + Consonants + Hamza o Vowels o Other Diacritics

More information